حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کرکٹر وہاب ریاض کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی بہن کی شادی میں ڈانس کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔گزشتہ دِنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی بہن کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، اِن ویڈیوز میں وہاب ریاض کی بھی دو ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں وہ ڈانس کر رہے ہیں۔وہاب ریاض کی وائرل ہونے والی ایک ویڈیو ان کی بہن کی مہندی کی تقریب کی ہے جس میں وہ مشہور بھارتی گانے ’ کھئی کے پان بنارس والا‘ پر ڈانس کر رہے ہیں۔ دوسری ویڈیو میں وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ بڑے پر جوش انداز میں استاد نصرت فتح علی خان کے مشہور گانے ’کیسا یہ پیار ہے اللّہ اللّہ‘ پر ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔فاسٹ بولر وہاب ریاض کی بہن کی شادی کی تقریبات گزشتہ دِنوں ہی اختتام پذیر ہوئی ہیں۔ان کی بہن کی شادی کی تقریب میں بہت سے قومی کرکٹرز نے شرکت کی جن میں شاہین شاہ آفریدی، کامران اکمل، مصباح الحق، وقار یونس، امام الحق، بابر اعظم اور دیگر کرکٹرز شامل ہیں۔وہاب ریاض کی بہن کی شادی کی تقریب میں قومی کرکٹر سلمان بٹ نے اپنی اہلیہ کے ساتھ شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل