سینیٹ نے ”مدریت پدریت رخصت بل 2018“کی منظوری دیدی
کرونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی خصوصی تربیت اور سیمینار منعقد کر نے کا فیصلہ
کامیاب جوان پروگرام کو سندھ کے مختلف اضلاع میں لے جانے کا فیصلہ
تازہ تر ین

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 16جنوری سے شروع ہو گا

پورٹ الزبتھ (نیوزڈیسک) جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ جمعرات 16جنوری سے پورٹ الزبتھ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 16 سے 20 جنوری تک پورٹ الزبتھ جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے سینچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 107 رنز سے شکست دی تھی جس کے بعد انگلینڈ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 189 رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کی دی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائٹیڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں انکی ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے ۔شاداب خان پی ایس ... تفصیل

آکلینڈ (نیوزڈیسک) بھارت نے لوکیش راہل اور باﺅلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں با آسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔آکلینڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں ... تفصیل

پوچیف اسٹروم(نیوزڈیسک) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے گروپ مرحلے کے اختتام پر ،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلربن گئے، فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراﺅنڈر، جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ ... تفصیل