چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ہسپانوی کار ڈرائیور کارلوس سائنز نے ڈاکار کار ریلی کا دسواں مرحلہ جیت لیا

ریاض(نیوزڈیسک) ہسپانوی کار ڈارئیور کارلوس سائنز سینمور نے پہلی ڈاکار کار ریلی کا دسواں مرحلہ جیت لیا ۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق سعودی عرب کے صحرائی ٹریک پر جاری پہلی ڈاکار کار ریلی کے دسویں مرحلے میں کار ڈرائیوروں نے ایک دوسرے پر برتری قائم کرنے کےلئے بھرپور ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا، دسویں مرحلے کے دوران خراب موسم کے باعث کچھ حصہ منسوخ کیا گیا تاہم سپین کے کارلوس سائنز سینمور نے خطرناک صحرائی ٹریک پر عمدہ ڈارئیونگ کا مظاہرہ کیا اور مطلوبہ فاصلہ دوگھنٹے 3 منٹ اور 43 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی، ریلی میں شریک پاﺅلش درائیور جیکب پرزیگوسکی تین منٹ اور 5 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر وہے جبکہ گینیئل ڈی ویلیئرز 4 منٹ اور 26 سیکنڈز کے فرق کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوز ڈیسک) مارلی بون کرکٹ ٹیم (ایم سی سی) 48 سال بعد سری لنکا کے سابق کپتان کمارسنگاکارا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی ۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق واضح رہے ایم سی سی کے کپتان کمار سنگا کارا 11 سال بعد پاکستان آئے ... تفصیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جیت کی ضرورت تھی ،س سے ہمیں پوائنٹس ملیں گے، ٹیسٹ چمپئن شپ کے لیے ہر میچ ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک) سپورٹس بورڈ پنجاب اور کبڈی فیڈریشن پاکستان کے باہمی تعاون سے ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ 2020ءکے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے، پنجاب سٹیڈیم میں پیر کے روز پہلا میچ بھارت اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان ہوا، بھارت کی ٹیم جرمن کھلاڑیوں ... تفصیل