وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
وفاقی حکومت نے ری فنڈز کی ادائیگی کیلئے 100 ارب روپے جاری کردئیے
دنیا بھر میں کرونا وبا کے مریض 10 لاکھ، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار تک جا پہنچی
وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ،2 دن میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی
ڈینیئل پرل قتل کیس میں رہا ہونے والے ملزمان 3 ماہ کیلئے زیرحراست
ڈینیئل پرل قتل، سندھ حکومت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی
پاکستان میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 37 اور مریضوں کی تعداد 2458 ہوگئی
سندھ بھر میں لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع، تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے
تازہ تر ین

زمبابوین فاسٹ باﺅلر تندرائی چتارا انجری مسائل کے باعث سری لنکن کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے آﺅٹ

ہرارے (نیوزڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر تندرائی چتارا فٹنس مسائل کے باعث سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تندرائی چتارا ڈومیسٹک میچ کے دوران بازو کے پٹھوں کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث وہ آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے ۔ 28 سالہ تندرائی چتارا کی جگہ فاسٹ باﺅلر وکٹور نییوچی اور چارلٹن تسوما کو 14 رکنی زمبابوین سکواڈ میں شامل کیا گیا ، چتارا نے آخری بار نومبر 2018ءمیں کسی ٹیسٹ میچ میں شرکت کی تھی۔ زمبابوے اور سری لنکن ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا۔

مزید خبر یں

لندن (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ نو عمر آسکر نے ایک پیار بھرا پیغام لکھ کر بابر اعظم سے محبت کا اظہار کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔5 سالہ آسکر کا یہ پیغام ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کہاہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ ان کا عمران خان سے گہرا اور درینہ تعلق حق ہے، 1974ء سے قائم ہونے ... تفصیل