پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ربادا پر ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی

جوہانسبرگ (نیوزڈیسک) جنوبی افریقا کے بولر کاگیسو ربادا پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک وکٹ لینے پر خوشی کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پورٹ الزبتھ ٹیسٹ میچ کے دوران رابادا نے جوئے روٹ کو 27 رنز پر آﺅٹ کرنے کے بعد انہی کے پاس کھڑے ہو کر خوشی میں چلانا شروع کیا تھا اس حرکت پر آئی سی سی نے انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا جس کا مطلب ہے کہ دو سال میں انہیں 4 ڈی میرٹ پوائنٹس مل چکے ہیں اسی وجہ سے انہیں اب ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کا سامنا ہے اور وہ 24 جنوری سے شروع ہونے والے چوتھے یعنی آخری ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔آئی سی سی کے مطابق جنوبی افریقا کے کھلاڑی پر پابندی لگانے کی وجوہات ان کا مخالف کھلاڑی کے لیے غیر اخلاقی زبان کا استعمال ، رویہ اور اور ان کے جشن کا طریقہ ہیں جو کہ عالمی کرکٹ میں کسی بھی بیٹسمین کو غصہ دلانے کا باعث بن سکتا ہے۔آئی سی سی کے اس اقدام پر مختلف عالمی کھلاڑیوں نے تنقید کرتے ہوئے اسے غیر مناسب قرار دیا ہے۔انگلینڈ کے سابق بولر گراہم انین نے اس سزا کو زیادہ سخت قرار دیا ہے سابق انگلش کھلاڑی جانتھن نے کہا کہ ان کے خیال میں جشن زیادہ پرجوش تھا مگر اتنا نہیں کہ کسی حد کو عبور کیا گیا ہو۔واضح رہے کہ ربادا کو اس سے پہلے دو ڈی میرٹ پوائنٹ ملنے کی وجہ 2018 میں آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے دوران ان کا برا رویہ تھا ، تیسرا پوائنٹ انہیں اسی سال بھارت کے کھلاڑی شِکر دھون کے آﺅٹ ہونے پر جشن مانے پر دیا گیا۔

مزید خبر یں

سڈنی(نیوزڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ... تفصیل

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے کہاہے کہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔انھوں نے انسٹاگرام لائیو چیٹ ... تفصیل