پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

معروف باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بیجنگ(نیوزڈیسک)لیجنڈ امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبے برائنٹ اور انکی 13 سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، حادثہ ریاست کیلی فورنیا میں پیش آیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ باسکٹ بال پلیئر نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ایمرجنسی لینڈنگ سے قبل آگ لگ گئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ دوران پرواز ہیلی کاپٹر میں آگ لگی ہوئی تھی اور اس کے انجن سے دھماکوں کی آواز بھی آرہی تھی۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوبے برائنٹ کی حادثے میں موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوفناک خبر قرار دیا کہ مشہور شخصیات اور ساتھی کھلاڑیوں نے بھی واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ۔ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے کوبے برائنٹ کی لکھی گئی نظم پر بنی مختصر دورانیے کی فلم کو سال2019ءمیں آسکر ایوارڈ بھی ملا تھا جو انہوں نے خود وصول کیا تھا۔

مزید خبر یں

سڈنی(نیوزڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ... تفصیل

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے کہاہے کہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔انھوں نے انسٹاگرام لائیو چیٹ ... تفصیل