پاکستان میں ایک ہی روز میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق، ملک بھر میں ہلاکتیں 16 ،کیسز 1542ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے 12 افراد جاں بحق ،متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت کاکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد 14 سے بڑھا کر24 تک لے جانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا ملکی معیشت کیلئے ضروری صنعتوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ
کورونا وائرس: چین سے طبی سامان اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی
کورونا وائرس، دنیا میں 27 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 597,258 متاثر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا زائرین سے متعلق الزام پر خواجہ آصف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

پی ایس ایل سیزن فائیو کے دوسرے مرحلے کی ٹکٹس کی فروخت (آج)سے شروع ہو گی

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے دوسرے مرحلے کی ٹکٹس کی فروخت آج (منگل )سے شروع ہو گی ۔ٹکٹس کی فروخت کراچی سمیت 38 شہروں میں ہو گی اور ٹکٹس نجی کورئیرکمپنی کی 110برانچزسے دستیاب ہوں گی ۔کراچی میں سب سے زیادہ 26مراکزسے ٹکٹ حاصل کئے جا سکیں گے ۔ایک قومی شناختی کارڈ پرزیادہ سے زیادہ 7ٹکٹس لئے جا سکیں گے ،کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 250روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 6ہزارروپے رکھی گئی ہے ۔آن لائن خریدے جانے والے ٹکٹس کی فراہمی یکم فروری سے شروع ہو گی، ٹکٹ مخصوص برانچز پر دستیاب ہوں گے۔یکم فروری سے ہی آن لائن ٹکٹس کی ہوم ڈیلیوری کا آغاز ہوگا۔

مزید خبر یں

سڈنی(نیوزڈیسک)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سب پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی پابندی کی مدت کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوبارہ آسٹریلین ٹیم کی قیادت کے اہل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2018 کے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ... تفصیل

لاہور(نیوزڈیسک)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلئے درخواست نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ... تفصیل

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ بولرڈیل اسٹین نے کہاہے کہ میں نے ہوٹل اور اسٹیڈیم تک محدود رہ کر بھی بہت لطف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔انھوں نے انسٹاگرام لائیو چیٹ ... تفصیل