حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کبڈی ورلڈ کپ 2020ءمیں ہونے والے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ 2020ءمیں ہونے والے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،افتتاحی اور اختتامی تقریبات پنجاب سٹیڈیم میں ہوں گی،کبڈی ورلڈ کپ 2020ءمیں پاکستان، بھارت، ایران، آسٹریلیا، جرمنی، کینیڈا، انگلینڈ، سرا لیون، کینیا اور آذربائیجان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،پہلے روز9فروری کو پنجاب سٹیڈیم میں پہلا میچ ساڑھے 6سے ساڑھے 7بجے پاکستان اور کینیڈا ، دوسرا میچ رات 8سے 9بجے تک ایران اور سرالیون کے درمیان ہوگا،دوسرے روز 10فروری کو پنجاب سٹیڈیم میں پہلا میچ 3بجے سے 4بجے بھارت اور جرمنی، دوسرا میچ ساڑھے چار سے ساڑھے پانچ بجے تک آذربائیجان اور کینیا ، تیسرا میچ 6سے7بجے ایران اور برطانیہ جبکہ چوتھا میچ آسٹریلیا اور کینیڈا کے درمیان ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے ہوگا،تیسرے روز 11فروری کو پنجاب سٹیڈیم میں پہلا میچ 3بجے سے 4بجے آسٹریلیا اور آذربائیجان، دوسرا میچ ساڑھے چار سے ساڑھے پانچ بجے تک برطانیہ اور جرمنی، تیسرا میچ 6سے7بجے سرالیون اور بھارت جبکہ چوتھا میچ پاکستان اور کینیا کے درمیان ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے ہوگا،چوتھے روز 12فروری کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں پہلا میچ 3بجے سے 4بجے آذربائیجان اور کینیڈا، دوسرا میچ ساڑھے چار سے ساڑھے پانچ بجے تک ایران اور جرمنی، تیسرا میچ 6سے7بجے سیرالیون اور برطانیہ جبکہ چوتھا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے ہوگا،پانچویں روز 13فروری کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں پہلا میچ 3بجے سے 4بجے کینیڈا اور کینیا، دوسرا میچ ساڑھے چار سے ساڑھے پانچ بجے تک پاکستان اور آذربائیجان، تیسرا میچ 6سے7بجے ایران اور بھارت جبکہ چوتھا میچ سرالیون اور جرمنی کے درمیان ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے ہوگا،چھٹے روز 14فروری کو ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں پہلا میچ دوپہر ایک سے دو بجے آسٹریلیا اور کینیا جبکہ دوسرا میچ دوپہر ڈھائی سے ساڑھے تین بجے تک بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہوگا،ساتویں روز 15فروری کو پنجاب سٹیڈیم میں پہلا سیمی فائنل چھ سے سات بجے ونر ٹیم پول اے اور رنر اپ ٹیم پول بی جبکہ دوسرا سیمی فائنل ساڑھے سات سے ساڑھے آٹھ بجے تک ونر ٹیم پول بی اور رنر اپ ٹیم پول اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔آٹھویں روز 16فروری کو پنجاب سٹیڈیم لاہور میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لئے چار سے پانچ بجے لوزر ون سیمی فائنل اور لوزر ٹو سیمی فائنل کے درمیان ہوگا جبکہ کبڈی ورلڈ کپ 2020ءکا فائنل سات سے آٹھ بجے ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل