حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

خوشیم صاحبہ نے مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی جانئنٹ سلالم کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی اسکئیر خوشیم صاحبہ نے چوتھے چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی خواتین کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتنے کے بعد تیسرے مالم جبہ انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں بھی سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ مالم جبہ کی سحر انگیز اسکی ریزورٹ پر انہوں نے اپنے پہلے دن کی بہترین فارم برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے لئے دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔آزربائیجان کی علویرا زاکاراییوا نے چاندی کا تمغہ اور پاکستان کی عمامہ ولی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔مردوں کی جانئنٹ سلالم کیٹیگری میں یوکرائن اسکئیرز مکمل طور پر چھائے رہے۔ نازاریٹے پیٹرک اور آئیوان کراوچک کے مابین ایک سنسنی خیز مقابلہ ہوا تاہم نازاریٹے پیٹرک پہلی پوزیشن حاصل کر کے سونے کے تمغے کے حقدار ٹھرے۔ ان کے ہم وطن ایب ویٹالے نے اسی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔مایہ نازپاکستانی اسکئیرز میر نواز اور محمد عباس نے بھی بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ پیش کیاتاہم وہ کوئی نمایاں کامیابی حاصل نہ کر سکے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل