پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
دنیا بھر میں کرونا وبا کے مریض 10 لاکھ، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار تک جا پہنچی
ڈینیئل پرل قتل، سندھ حکومت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

پاکستان کبڈی فیڈریشن کا عالمی کپ کےلئے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے عالمی کپ کےلئے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق20 رکنی قومی ٹیم میں محمد عرفان، شفیق احمد، بن یامین، توصیف لیاقت، قمر زمان، ظفر اقبال، ارسلان محمود، نفیس شاہد، مشرف جنجوعہ، کلیم اللہ، اکمل شہزاد، محمد سجاد، بلال محسن، وقاص احمدبٹ، ساجد ناصر، عبداللہ، شہرام ساجد حسین، راشد محمود، محمد ذوالقرنین اور اشتیاق رحمان (ہیرا بٹ) شامل ہیں۔ محمد رزاق چف دی مشن ہوں گے اور عامر محمود کو ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے جبکہ طاہر وحید جٹ ہیڈ کوچ، فریاد علی کوچ اور شہزاد حنیف اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ عالمی کبڈی کپ  اتوار سے شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی کبڈی کپ کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، ایران، بھارت، کینیڈا، کینیا، آسٹریلیا، برطانیہ، امریکہ، سیرالون اور آذربائیجان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ 16 فروری تک جاری رہے گا۔

مزید خبر یں

لندن (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ نو عمر آسکر نے ایک پیار بھرا پیغام لکھ کر بابر اعظم سے محبت کا اظہار کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔5 سالہ آسکر کا یہ پیغام ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کہاہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ ان کا عمران خان سے گہرا اور درینہ تعلق حق ہے، 1974ء سے قائم ہونے ... تفصیل