پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ملائیشیاکے کھلاڑی ایوان یووین نے 14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملائیشیا کے کھلاڑی ایوان یووین نے 14 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چمپئن شپ جیت لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چمپئن شپ کافائنل میچ پاکستان اور ملائشیا کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلا گیا،چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل آصف خالق تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل آصف خالق نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی اور انعامات تقسیم کئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق 14ویں سی این ایس انٹرنیشنل اسکواش چمپئن شپ 4 تا 8 فروری تک کراچی میں کھیلی گئی،چیمپئین شپ میں بین الاقوامی رینکنگ کے حامل14 غیر ملکی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 2020 میں پہلی فتح حاصل کرلی، تیسرے روز کے دوسرے میچ میں ملتان سلطانز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں شاداب خان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت 149 ... تفصیل

ولنگٹن (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ولنگٹن ٹیسٹ کے دوسرے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لئے اسے51 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہو گئی ۔ ہفتہ کو ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارت نے اپنی پہلی نامکمل ... تفصیل