نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
دنیا بھر میں کرونا وبا کے مریض 10 لاکھ، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہزار تک جا پہنچی
تازہ تر ین

پاکستان مضبوط ٹیم ہے ، کانٹے دار مقابلہ ہوگا ‘ کپتان بھارتی کبڈی ٹیم

لاہور( نیوزڈیسک) کبڈی ورلڈکپ کے لیے شرکت کرنے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کپتان گرلال سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر بہت عزت ملی ہے، پاکستان اوربھارت میں چاروں موسم ہیں اس لئے ہم کنڈیشن سے جلد ہم آہنگ ہو جائیں گے جبکہ باقی ممالک میں ایسا موسم نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہت مضبوط ٹیم ہے کانٹے دار مقابلہ اچھا ہوگا، ہماری ٹیم کے تمام سینئر کھلاڑی ہیں ، کچھ کھلاڑی آج لاہور پہنچ جائیں گے ۔گر لال سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت اور فیڈریشن کے بہت مشکور ہیں ، ہمیں پاکستان میں کوئی خوف نہیں، ہماری زبان اور ثقافت آپس میں ملتے ہیں۔

مزید خبر یں

لندن (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ نو عمر آسکر نے ایک پیار بھرا پیغام لکھ کر بابر اعظم سے محبت کا اظہار کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔5 سالہ آسکر کا یہ پیغام ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق کرکٹر جاوید میاں داد نے کہاہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان پاکستانی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔اپنے ویڈیو پیغام میں سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا کہ ان کا عمران خان سے گہرا اور درینہ تعلق حق ہے، 1974ء سے قائم ہونے ... تفصیل