آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ،پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دوکانیں رات 8بجے بند
پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، وفاقی وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ و بلوچستان کی طرز پر پنجاب میں بھی نماز کے اجتماعات پر پابندی
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
کر اچی ،احتساب عدالتنے شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، دس اپریل کو پیش ہونے کا حکم
چین سے مزید 56 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس، دیگر طبی سامان پاکستان پہنچ گیا
سندھ حکومت نے 27مارچ سے 5اپریل مساجد میں نمازکے اجتماعات پرپابندی عائد کردی
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کااعلان کر دیا
تازہ تر ین

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پرجوش

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو سے قبل پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پاکستان آنے کا بےتابی سے انتظار کررہے ہیں۔ کپتان ڈیرن سیمی اور لیام ڈاسن نے اردو ٹوئیٹس کرکے شائقین کے دل جیت لیے ۔کپتان ڈیرن سیمی نے تحریر کیا کہ پی ایس ایل سیزن فاِئیو پاکستانیوں کے لیےبہت اہم ہے، پشاور زلمی کا دوبارہ حصہ بننے اور پاکستان آنے کو بے تاب ہوں ، لیام ڈاسن نے اردو ٹوئیٹ میں پاکستانی فینز کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ اسلام و علیکم پاکستان میں جلد پاکستان آرہاہوں ، آپ سب تیار ہیں ؟ لیام ڈاسن پاکستانی اور پشاوری کھانوں کے فین ہیں ۔ڈاسن نے لکھا کہ پاکستان کے چپلی کباب اور دم پخت کا سوچ کر ابھی سے منہ میں پانی آرہا ہے۔ پی ایس ایل فائیو کے لیے پاکستان آنے کا انتظار کررہا ہوں ۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل اور ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے لیے نوآبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی)پالیسی جاری کردی ہے۔بورڈ آف گورنرز کے 57ویں اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد اس پالیسی کی منظوری دی گئی۔ پالیسی کے تحت تمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا متاثرین کیلئے اپنی 4 منزلہ عمارت کو ہسپتال بنانے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ باکسر نے اپنی عمارت کورونا متاثرین کی مدد کے لیے ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان سے سڈنی جانے کے بعد آئسولیشن میں چلے گئے جہاں سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کو رونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے جو لوگ آگے آرہے ہیں وہ ... تفصیل