لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ ،ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 3 مارچ کو دبئی میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی اجلاس میں شرکت کریں گے ،پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہونے کا امکان ہے ،2018 میں ایشیا کپ بھارت کی میزبانی میں دبئی میں ہوا تھا۔دوسری جانب بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر سارو گنگولی نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اجلاس سے قبل ہی پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کی مخالفت کردی۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں گفتگو میں ساروو گنگولی نے کہا کہ ایشیا کپ 2020 پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی ٹورنامنٹ کی میزبان کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی راہ ہموار اسی وقت ہوگی جب میزبانی دبئی کرے گا۔خیال رہے کہ رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مسلسل پاکستان میں نہ کھیلنے کے بہانے بنائے جارہے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ نامناسب جم ٹریننگ کے سبب انجریز کا شکار حسن علی کی فٹنس اور ان کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑ گئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ نے اپنے دور کو ... تفصیل

سوات (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن دینے کیلئے سوات پہنچ گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اْن کی کوشش ہے کہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن وہ خود ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر پربرس پڑے ۔وقا یونس ... تفصیل