لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، نیوزی لینڈ دوسری پوزیشن پر آگیا

دبئی (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں بد ترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ تو نہیں بدلی ، نمبر دو پوزیشن پر آنے والی ٹیم نیوزی لینڈ سے صرف 6 ریٹنگ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔بھارت کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں آﺅٹ کلاس کرنے کے بعد کیویز عالمی رینکنگ میں 2 درجہ ترقی کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قابض ہوگئے ہیں، آسٹریلیا ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔رینکنگ میں انگلینڈ کی چوتھی پوزیشن ہے، جنوبی افریقا، سری لنکا اور پاکستان کی رینکنگ پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے، پاکستان ساتویں نمبر پر ہی موجود ہے۔دوسری جانب آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں بھارت کی یہ پہلی سیریز میں شکست ہے، وہ 7 ٹیسٹ جیت کر 360 پوائنٹس کے پہلے نمبر پر ہے ، آسٹریلیا نے بھی 7 ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے پوائنٹس کی تعداد 296 ہے۔نیوزی لینڈ 180 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے، انگلینڈ کے 146 پوائنٹس ہیں جبکہ پاکستان 140 پوائنٹس حاصل کر کے پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ نامناسب جم ٹریننگ کے سبب انجریز کا شکار حسن علی کی فٹنس اور ان کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑ گئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ نے اپنے دور کو ... تفصیل

سوات (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن دینے کیلئے سوات پہنچ گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اْن کی کوشش ہے کہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن وہ خود ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر پربرس پڑے ۔وقا یونس ... تفصیل