لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن باﺅلنگ کے مقابلے 8 مارچ کو ہونگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹین پن باﺅلنگ کے مقابلے 8 مارچ کو لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہونگے،پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ایونٹ میں اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، یسرا میڈیکل کالج اسلام آباد اور فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی کے خواتین حصہ لیں گی ، ایونٹ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ہونگی جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان ہونگی اور ایونٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی خواتین میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد تقسیم کیں جائیں گی۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ٹیم کے معاملات میں مجھ سے رائے لی جاتی ہے لیکن حتمی فیصلہ ہیڈ کوچ مصباح الحق ہی کرتے ہیں۔،ماضی میں بھی بطور کھلاڑی اور کوچ آئی سی سی ورلڈکپ میں یہی کوشش رہی ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عامر ... تفصیل