لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز 5مارچ کو کھیلے جائیں گے

سڈنی(نیوزڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آسٹریلیا میں جاری ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز 5مارچ کو کھیلے جائیں گے،پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے ہوگا ، دوسرے سیمی فائنل میچ میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میگا ایونٹ کے ٹاپ فور مرحلے میں پہنچ چکی ہیں جن کے درمیان سیمی فائنلزجمعرات کو سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلے جائیں گے،پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ کی خواتین ٹیم سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا فائنل میچ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ نامناسب جم ٹریننگ کے سبب انجریز کا شکار حسن علی کی فٹنس اور ان کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑ گئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ نے اپنے دور کو ... تفصیل

سوات (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن دینے کیلئے سوات پہنچ گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اْن کی کوشش ہے کہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن وہ خود ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر پربرس پڑے ۔وقا یونس ... تفصیل