لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں نے خود کوقرنطینہ کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک)انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اورجیڈ ڈمباچ نے خود کوقرنطینہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے دومزید کھلاڑیوں ٹوم کیران اور جیڈ ڈمباچ نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ دونوں نے ہفتے کو ایلیکس ہیلز کے ساتھ وقت گزارا تھا۔اس وقت تک ہیلز میں کرونا وائرس کی علامات موجود نہیں تھیں تاہم ہیلزکی جانب سے بخار، کھانسی اور نزلہ زکام کی اطلاعات پران دونوں انگلش کرکٹرزنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چودہ روز کے لیے تنہا رہیں گے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ایلیکس ہیلز بھی آئسولیشن میں ہیں، اہلیکس ہیلز نے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی جانب سے سات میچوں میں شرکت کی، وطن واپسی پران میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کو پی ایس ایل ملتوی کرنے کا اہم جوازقراردیا جارہا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ نامناسب جم ٹریننگ کے سبب انجریز کا شکار حسن علی کی فٹنس اور ان کی ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑ گئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ نے اپنے دور کو ... تفصیل

سوات (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو راشن دینے کیلئے سوات پہنچ گئے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اْن کی کوشش ہے کہ اجرت پر کام کرنے والے غریب عوام کیلئے راشن وہ خود ... تفصیل

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر پربرس پڑے ۔وقا یونس ... تفصیل