پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی ملتوی

لندن(نیوزڈیسک) کورونا وائرس وجہ سے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی ملتوی کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی کھیل بھی متاثر ہو رہے ہیں، ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ بھی کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ 18 اپریل سے انگلینڈ کے شہر شیفلڈ میں شیڈول تھا جسے 4 مئی تک جاری رہنا تھا تاہم اب یہ ایونٹ جولائی یا اگست میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔اس سے قبل ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) اور ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے بھی کورونا وائرس کی وجہ سے 7 جون تک تمام مقابلے روک دئیے ہیں،فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کو بھی ستمبر تک ملتوی کردیا گیا۔اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کہا گیا کہ مہلک وبا کے پھیلاﺅ کے سبب ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور ہیں،ٹورنامنٹ کو 8 جون سے کے بعد شیڈول کے مطابق آگے بڑھایا جائے گا۔گرینڈ سلم ٹورنامنٹ 24 مئی سے7 جون کے درمیان پیرس میں کھیلا جانا تھا تاہم منتظمین کی جانب سے اعلامیے کے مطابق فرنچ اوپن اب یو ایس اوپن چمپئن شپ کے ختم ہونے کے ٹھیک ایک ہفتے بعد 20 ستمبر سے 4 اکتوبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی ب کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان میں کسی کرکٹ سرگرمی کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا۔ بورڈ کی جانب ... تفصیل

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری نے کہا ہے بنگلادیشی بورڈ کی مالی حالت دوسرے بورڈز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ... تفصیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض امید نہ چھوڑیں اس بیماری کا علاج ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر وڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ انشا ء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اس وبا ... تفصیل