پاکستان میں کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق اور مجموعی کیسز کی تعداد 2708ہوگئی
نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم
پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا
پاکستان کا افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان میں کورونا سے 40 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 2709 ہوگئی
حکومت کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم کامعاشی نقصانات کو ریلیف پہنچانے کیلئے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان
کورونا سے پاکستان کا2500ارب کا نقصان، ایک کروڑ 85لاکھ لوگ بیروزگار ہوں گے
تازہ تر ین

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ کورونا وائرس کے باعث ملتوی

جارجیا (نیوز ڈیسک)کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا۔ مردوں کے مقابلوں کا سال کا بڑا ایونٹ ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 84 واں ایڈیشن جو 9 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا کے شہر اگسٹا میں شروع ہونی تھا۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کے خطرے کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا اس سے قبل یہ ٹورنامنٹ 1943 ، 1944 اور 1945 میں دوسری جنگ عظیم کے باعث روک دیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ دنیا میں پھیلتی ہوئی وبائی بیماری کے باعث اس ٹورنامنٹ کو روکنا پڑا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی ب کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان میں کسی کرکٹ سرگرمی کیلئے این او سی نہیں دیا جائے گا۔ بورڈ کی جانب ... تفصیل

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری نے کہا ہے بنگلادیشی بورڈ کی مالی حالت دوسرے بورڈز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ... تفصیل

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریض امید نہ چھوڑیں اس بیماری کا علاج ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر وڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ انشا ء اللہ وہ دن دور نہیں جب ہم اس وبا ... تفصیل