حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا کی نیشنل رگبی لیگ مالی بحران کا شکار ہو گئی

سڈنی (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا کی نیشنل رگبی لیگ مالی بحران کا شکار ہو گئی ، نیشنل رگبی لیگ میں حصہ لینے والے400 سے زائد کھلاڑیوں کو معاوضے میں 87فیصد کمی کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کو عالمی وباء قرار دیا جا چکا ہے جس کے باعث کھیلوں کے مقابلے تعطل کا شکار ہیں اور اب کھیلوں کی تنظیموں کو مالی بحران کا بھی سامنا کرنا پڑنے لگا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی نیشنل رگبی لیگ کو مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 87 فیصد کمی کی جا سکتی ہے۔نیشنل رگبی لیگ اس وقت تعطل کا شکار ہے اور اگر کورونا وائرس کے باعث باقی ماندہ سیزن منسوخ ہوتا ہے تو لیگ کو شدید خسارے کا سامنا ہوگا۔لیگ کے پاس اس وقت 31 اکتوبر تک کھلاڑیوں کو معاوضے دینے کے لیئے 12 ملین آسٹریلین ڈالرز بچے ہیں ، جبکہ کھلاڑیوں کے بقایا جات کے لیئے 93 ملین آسٹریلین ڈالرز درکار ہیں۔اس موقع پر لیگ کو بچانے کے لیئے کھلاڑیوں کو معاوضے میں کمی کرنا ہو گا ، پلیئرز ایسوسی ایشن بقایا جات کے فارمولے پر بات چیت کریگی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل