حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان سے سڈنی جانے کے بعد آئسولیشن میں چلے گئے

waqar younus

لاہور (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس پاکستان سے سڈنی جانے کے بعد آئسولیشن میں چلے گئے جہاں سے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کو رونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے جو لوگ آگے آرہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔وقار یونس نے کہا کہ کو رونا وائرس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا بہت ضروری ہے، اس وائرس کے خلاف جنگ میں جو سب سے آگے ہیں ہمیں ان کو سلام پیش کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں ڈاکٹرزنرسز میڈیکل آفیسر اور دوسرا عملہ سب سے آگے ہے، ڈاکٹرز اور نرسز کو جتنی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے کسی کو نہیں ہے۔سابق فاسٹ بولر نے کہاکہ ہمارے ایسا کرنے سے ان لوگوں کو حوصلہ ملے گا اور یہ اپنا کام جاری رکھ سکیں گے، یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہم اس وباء سے نجات پائیں گے۔واضح رہے کہ سابق کپتان و فاسٹ بولروقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال سڈنی میں ایمرجنسی ڈیوٹی پر ہیں اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل