حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء کے باعث باکسنگ کے کھیل کی سرگرمیاں بھی رک گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء کے باعث باکسنگ کے کھیل کی سرگرمیاں بھی رک گئیں، پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل(ر) ناصر تنگ نے میڈیا کو بتایا کہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے دوسری کھیلوں کی طرح عالمی باکسنگ چمپئن شپ، ایشین باکسنگ چمپئن شپ اور دیگر ممالک میں منعقد ہونے دوسرے انٹرنیشنل باکسنگ کے ایونٹس کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے بھی ملک میں کرونا وائرس کے باعث اپنی تمام سرگرمیاں 15 اپریل تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بارے میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے تمام متعلقہ صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنوں کو آگاہ کردیا ہے، ناصر تنگ نے عوام اور کھلاڑیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ غیر ضروری طور پر اپنے اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور کرونا وائرس کے حوالے حکومت کی جانب سے بتائی گئی احتتاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں کیونکہ یہ ہی ہمارے مفاد میں ہے، انہوں نے کھلاڑیوں پر بھی زور دیا ہے وہ اپنی فزیکل فٹنس اور خوراک پر توجہ دیں تاکہ ان کو بعد میں اپنی پریکٹس کرنے میں زیادہ پریشانی نہ ہو۔واضح رہے کہ عالمی باکسنگ چمپئن شپ رواں سال مئی میں فرانس میں کھیلی جانے تھی جس میں پاکستان کے باکسر کا اولمپک گیمز کے لئے کوالیفائی کرنے آخری موقع ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل