حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

دیگر کھیلوں کی طرح طرح کرونا وائرس کی وباء کے باعث ٹینس کی بھی تمام قومی اور بین الاقومی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل (ر) گل الرحمان نے کہا ہے کہ دیگر کھیلوں کی طرح کرونا وائرس کی وباء کے باعث ٹینس کی بھی تمام قومی اور بین الاقومی سرگرمیاں معطل کردی گئیں ۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے جس کے باعث انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے اپنے تمام ٹینس کے ایونٹس کو منعقد کروانے سے روک دیا ہے جبکہ پاکستان میں پہلے ہی ٹینس کی تمام سرگرمیوں کو روک دیا گیا تھا، کرنل (ر) گل الرحمان نے عوام اور کھلاڑیوں کو کرونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لئے حکومت کی جانب سے احتتاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے اور کہا کہ عوام اپنے گھروں سے بے جا باہر نہ نکلیں اور کھلاڑی اپنے اپنے گھروں میں ہی فزیکل فٹنس کے لئے تربیت کریں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل