حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ویمن یورپین فٹبال چمپئن شپ میں بھی تاخیر کا خدشہ

لندن (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والی ویمن یورپین فٹبال چمپئن شپ کے انعقاد میں بھی تاخیر کا خدشہ ہے کیونکہ 2021 کے سمر سیزن ملتوی شدہ یورپین چمپئن شپ اور ٹوکیو اولمپکس منعقد کرنے کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔ڈینش فٹبال ایسوسی ایشن نے بتایاکہ کورونا کی وباء کے باعث ویمنز یورپین چمپئن شپ 2021 کے انعقاد میں تاخیر ہوگی۔امکان ہے کہ 16 ٹیموں کا یہ ایونٹ ملتوی کر دیا جائے ، کیونکہ ٹوکیو اولمپکس اور مینز یورپین فٹبال چمپئن شپ کو پہلے ہی اگلے سال سمر سیزن تک ملتوی کر دیا گیا ۔چمپئن شپ کے ملتوی کرنے پر اتفاق ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا جبکہ اعلان یوئیفاا ور انگلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن کریگی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل