حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ملک کرونا وائرس کے باعث فٹ سال تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ملک عدنان احمد نے کہا ہے کہ ملک کرونا وائرس کے باعث فٹ سال تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ گذشتہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ نکلیں کیونکہ کرونا وائرس کی وباء دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور اس کی روک تھام کے لئے احتیاطی تدبیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ اس مشکل موقع پر حکومت کی جانب سے ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ، روک تھام اور میسر سہولیات کا اقدام قابل تعریف ہے ۔ملک عدنان نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں اور اپنی زندگی داؤ پر لگا کر دوسروں کی زندگیاں بھی بچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان سمیت تام سکیورٹی فورسز کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انسانیت کی خدمت جاری رکھنا ہوگی لیکن ہمیں حفاظتی انتظامات کی کمی کی وجہ سے مسائل درپیش ضرور ہونگے لیکن کرونا وائرس سے گھبرانا نہیں بلکہ اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل