حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

قومی کھیل ہاکی کی بحالی و ترویج کیلئے جدت سے ہم قدم ہوکر چلنا پڑے گا،رانا مشتاق احمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی کھیل ہاکی کی بحالی و ترویج کے لئے جدت سے ہم قدم ہوکر چلنا پڑے گا۔گذشہ روز ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے چیئرمین رانا مشتاق احمد نے کیا۔انہوں نے کہا کہ کھیل اب باقاعدہ سائنس کا درجہ اختیار کر چکے ہیں،تکنیکی سہولیات، غزائی ضروریات اور نفسیاتی تربیت و رہنمائی بیحد اہمیت کی حامل ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں بھی کھیلوں کیلئے بالعموم اور قومی کھیل ہاکی کے لئے بالخصوص جدت کی راہ پر چلنا کر ہی دنیا کا معیار اپنائیں سکیں گے، رانا مشتاق نے کہا کہ اگر ہم دنیا کا معیار پر نہیں چلیں گے تو کھیلوں کے میدان میں اسی طرح تنزلی کا شکار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کی رفتار بہت تیز ہے اور ہم ابھی تک روایتی طریقے سے سست روی اپنائے ہوئے ہیں۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی نے وقت کی نزاکت محسوس کرتے ہوئے عالمی صورتحال کے پیش نظر آل پاکستان پی آئی ایچ انڈرـ16 ہاکی اسکلز کمپیٹیشن 2020ء متعارف کروایا ہے۔اس مقابلے میں ہاکی کے حلقوں کی دلچسپی اور پزیرائی توقع سے بڑھ کر ہو رہی ہے جس نے ہمارے حوصلے بلند کردیئے ہیں۔انہوں نے ہاکی کے نوعمر کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنی ویڈیوز بھیجیں تاکہ اس تاریخی مقابلے کا حصہ بن کر بے شمار انعامات بھی حاصل کر سکیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل