حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کرونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے ، ہیڈ کوچ ارشد حسین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی باکسنگ ہیڈ کوچ کیپٹن(ریٹائرڈ) ارشد حسین نے کہا ہے کہ باکسرز کرونا وائرس کی وباء سے بچنے کیلئے حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس ایک خطرناک عالمی وائرس کی وباء بن کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے، اس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑی کرونا وائرس کی وباء کے باعث اپنے اپنے گھروں سے بالکل باہر نہ نکلیں اور نہ ہی اپنے گھروں والوں کو غیر ضروری طور باہر نہ نکلنے دیں۔ ارشد حسین نے کہا کہ کرونا وائرس سے ڈرنے کی نہیں بلکہ احتیاطی تدبیر کے ذریعے لڑنا ہے اور اس کرونا کوشکست دیکر کھیلوں کے میدان آباد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس پر قابو پانا اکیلی حکومت کام نہیں بلکہ عوام کو متحد ہوکر کرونا وائرس کے خلاف حکومت کا ساتھ دینا ہوگا، انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں اور کرونا وائرس کی وباء سے بچنے کیلئے احتیاطی تدبیر کے بارے میں آگاہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے لاک ڈائون کا فیصلہ درست تھا اور پوری دنیا نے لاک ڈائون ہوا ہے چین میں بھی لاک ڈائون کے ذریعے ہی کرونا وائرس پر قابو پایا گیا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل