حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کرکٹ آسٹریلیا کو کھیل کی سرگرمیاں معطل کرنے پر 20 ملین ڈالرز کا نقصان ہوگیا

سڈنی (نیوزڈیسک)کورونا وائرس کے باعث کرکٹ آسٹریلیا کو کھیل کی سرگرمیاں معطل کرنے پر 20 ملین ڈالرز کا نقصان ہوگیا۔چیف ایگزیکٹو کرکٹ کیون رابرٹس نے آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کو کورونا سے ہونے والے مالی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم دورہ نہیں کرتی تو کرکٹ آسٹریلیا کو نقصان ہوگا۔کیون رابرٹس نے کہا کہ ممکن ہے کہ بھارت کے ساتھ ٹیسٹ سیریز ایک ہی شہر میں منعقد کریں، بھارت کیخلاف سیریز میں ایک ٹیسٹ بڑھانے پر بات ہو سکتی ہے۔کیون رابرٹس نے اس طرف بھی توجہ دلائی کہ انٹرنیشنل کرکٹ سیزن اگر متاثر ہوا تو مالی مسائل بڑھ جائیں گے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل