حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

وفاقی دارالحکومت میں خواتین میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، عائشہ خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد بیس بال ٹیم کی کپتان عائشہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں خواتین میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں اگر سہولیات میسر ہوں تو وفاقی دارالحکومت کی خواتین بھی قومی سطح پر کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی ٹیم قومی بیس بال چمپئن شپ میں باقاعدگی سے شرکت کررہی ہے اور اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا کی ذاتی کاوشوں سے یہ کھیل آہستہ آہستہ مقبولیت اختیار کر رہا ہے، کسی بھی کھیل کی ترقی کے لئے لئے تعلیمی اداروں کا بڑا اہم کردار ہوتا ہے تاہم ہمارے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کے انعقاد کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، حکومت کو چاہئے پرائیویٹ سکول کی رجسٹریشن سے قبل اس کے پاس کھیلوں کے میدان ہونے ضروری ہیں،ایک سوال کے جواب عائشہ خان نے کہاکہ وفاقی دارالحکومت میں خواتین میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ وسائل کی کمی کے باعث یہ کھیل مقبولیت زیادہ اختیار نہ کرسکا، اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا نے کہا کہ اسلام آباد ایک واحد شہر ہے کہ جہاں پر سپورٹس بورڈ کوئی سالانہ گرانٹ نہیں ملتی اور ہم اپنی مدد آپ کے تحت سارے ایونٹس میں شرکت کرتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل