حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سافٹ بال ورلڈ کپ کورونا کے باعث ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سافٹ بال ورلڈ کپ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ترجمان کنفیڈریشن کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ورلڈ بیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن نے ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سافٹ بال ورلڈ کپ اگلے برس 20 سے 28 فروری تک نیوزی لینڈ میں شیڈول تھا۔ترجمان کنفیڈریشن کے مطابق طبی ماہرین اور حکومتی عہدیداروں سے مشاورت کے بعد سافٹ بال ورلڈ کپ 2022 تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ باہمی مشاورت سے میگا ایونٹ کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔انڈر 18 ویمنز سافٹ بال ورلڈ کپ اور انڈر 18 بیس بال ورلڈ کپ بھی ملتوی کیے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ یورپ اور ایشیا میں ہونے والے بیس بال اور سافٹ بال کے ٹورنامنٹس ملتوی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب نیوزی لینڈ میں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد بھی خدشات کا شکار ہے۔آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ اگلے برس 6 فروری سے 7 مارچ تک شیڈول ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل