حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

بھارتی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ممکن بنانے کیلئے سفری پابندی سے استثنیٰ دینے پر غور شروع

سڈنی(نیوزڈیسک) بھارتی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ممکن بنانے کیلئے سفری پابندی سے استثنیٰ دینے پر غور شروع کر دیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف آسٹریلوی حکومت نے فی الحال سخت ترین اقدامات اٹھا رکھے ہیں،دوسری طرف کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے سے مالی مشکلات کا شکار بورڈ نقصان کی تلافی کے لیے راستے تلاش کر رہا ہے،آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے اسٹیٹس اور میڈیکل پینل کو ہدایت دی تھی کہ وہ کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کے لیے ممکنہ اقدامات تجویز کریں۔ذرائع کے مطابق آسٹریلوی بورڈ کی کوشش ہے کہ رواں سیزن کے آخر تک اگر حالات قدرے بہتر ہوجائیں تو بھارتی ٹیم کو بلانے کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی جائے۔یاد رہے کہ یہ سیریز نہ ہونے سے آسٹریلوی بورڈ کو 300 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل