حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سری لنکا میں پھنسے ہوئے کھلاڑی بھی خصوصی پرواز سے واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سری لنکا میں پھنسے ہوئے کھلاڑی بھی خصوصی پرواز سے واپس وطن پہنچ گئے۔سری لنکن ائیرلائن کی پرواز1185 سے 6 کرکٹرز بھی پاکستان واپس آگئے، چار ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کی بھی وطن واپسی ہوگئی، کرکٹرز میں کاشف نوید، احسان بیگ، محتشم علی، قیصر اشرف، علی مہر اور فیضان خان شامل ہیں، ڈپارٹمنٹل کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے سری لنکا گئے تھے۔یہ کرکٹرز فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے گئے تھے جبکہ ان کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے وطن واپس آنے والے ٹیبل ٹینس کے چار کھلاڑیوں میں تین خواتین شامل ہیں، صوابی کی حبہ اقبال اور حیانورکے ساتھ چترال کی اقرا رحمان بھی وطن لوٹ گئیں، پشاور سے تعلق رکھنے والے افسر علی کی بھی وطن واپسی ہوگئی،چاروں کھلاڑی پاکستان سری لنکا ایکسچینج پروگرام کے تحت کے پی کے کے ڈائریکٹریٹ اسپورٹس وسیاحت کی زیر نگرانی ٹریننگ حاصل کر رہے تھے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل