حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

جاوید میانداد کا آن لائن لیکچر، بیٹسمینوں کو مفید مشورے

لاہور(نیوزڈیسک)سابق کرکٹرزنے موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے شروع کر دئیے، سیشن کے پہلے روز جاویدمیاں دار نے بیٹسمینوں کو مفید مشورے دئیے۔کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے45 موجودہ کرکٹرز کو سابق کھلاڑیوں سے آن لائن لیکچر دلوانے کا اہتمام کیا ،پہلے سیشن میں سابق کپتان جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو ویڈیولنک پر لیکچر دیا، جاوید میانداد نے بیٹسمینوں کو اپنے تجربات اور خوشگوار واقعات سے آگاہ کیا۔جاوید میا نداد نے خصوصی طور پر ڈینس للی کا سامنا کرنے کے بارے میں بھی بتایا، سابق بیٹسمین نے کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کے گر بتائے۔محمد حفیظ، بابر اعظم اور امام الحق نے لیجنڈری بیٹسمین سے سوالات کیے، بابر اعظم نے جاوید میا نداد سے تکنیکی حوالے سے گفتگو کی۔پہلے سیشن میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس بھی شریک ہوئے ، دوسرے سیشن میں سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم فاسٹ بولرز کولیکچر دیں گے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل