حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ٹینس سربراہان کورونا وائرس کے بعد کھیل کی واپسی میں جلدی نہ کریں، اینڈی مرے

لندن(نیوزڈیسک)ٹینس سٹار اینڈی مرے نے زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے خاتمے کے بعد کھیل کے میدانوں کو آباد کرنے میں اتنی جلدی نہ دکھائی جائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مینز پروفیشنل ٹینس (اے ٹی پی ٹوور) اور ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) کے مقابلوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے جولائی تک معطل کیا جا چکا ہے ، پریمیر لیگ فٹبال کلب متمنی ہیں کہ ان کے سیزن کو رواں موسم گرما تک مکمل کر لیا جائے۔ سابق نمبر ون کھلاڑی اینڈی مرے نے بتایا کہ سفری دشواریوں کے باعث ٹینس وہ آخری سپورٹس ہونا چاہیے جسے کورونا وبا کے خاتمے کے بعد دوبارہ کھیلنے کا سوچا جائے۔اپنے ایک بیان میں اینڈی مرے نے کہا ہے کہ سب سے پہلے ہمیں اپنی نارمل زندگی میں واپس آنے کی ضرورت ہے۔ ہم باہر جائیں، دوستوں سے ملیں، ریسٹورنٹس جائیں اور آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔اینڈی مرے نے کہا کہ اس کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ وقت گزرنے کیساتھ ہمیں سفر کرنے کی اجازت ملے اور کھیلوں کے میدان سجنا شروع ہو جائیں لیکن مجھے یہ مستقبل قریب میں ہوتا نظر نہیں آ رہا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل