حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

کوہلی کے مقابلے میں کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی قرار

لندن(نیوزڈیسک)کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے مقابلے میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو ٹی ٹوئنٹی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی کیلئے صارفین میں پول کرایا گیاجس میں ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے پول میں بھارت کے ویرات کوہلی کو شکست دیدی۔بعد ازاں سوشل میڈیا پر بھارتی صارفین نے شدید احتجاج شروع کردیا اور ویب سائٹ کے خلاف ٹرینڈ شروع کر دیا۔مجبوراً ویب سائٹ نے پول کے وقت میں یہ کہتے ہوئے اضافہ کر دیا کہ یکم مئی تک کرس گیل پول جیت چکے تھے لیکن اب یہ پول چار مئی تک جاری رہے گا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل