حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ٹام موڈی نے بابراعظم کو خاص ٹیلنٹ قراردے دیا

لاہور (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کوچ ٹام موڈی نے بابر اعظم کو خاص ٹیلنٹ قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی اسٹارگذشتہ ایک برس میں خصوصی ٹیلنٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، ہم ویرات کوہلی کے ایکشن کی بات کرتے ہیں، اگر آپ سوچتے ہیں کہ کوہلی کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا بھلا لگتا ہے تو پھر بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا چاہیے، وہ واقعی خاص ہیں، میرے خیال میں اگلی دہائی کے 5 ٹاپ بیٹسمینوں میں سے وہ ایک ہوں گے، البتہ بابر کو موجودہ دہائی کے ٹاپ 5 بہترین بیٹسمینوں میں شامل قرار نہیں دیا جاسکتا۔اگرچہ انہوں نے 26 ٹیسٹ کھیلے مگر ان میں سے آدھے میں وہ پاکستان کی مین بیٹنگ لائن کا حصہ دکھائی نہیں دیتے تھے، ان کی اوے میچز میں ایوریج صرف 37 جبکہ ہوم مقابلوں میں 67 ہے، ہمیں یہ بھی ذہن میں رکھنا ہوگا کہ انھوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں بہت زیادہ اوے میچز کھیلے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل