حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سابق لیجنڈری باکسر جمی گالن کورونا سے چل بسے

کراچی (نیوزڈیسک)سابق لیجنڈری باکسر جمی گالن عالمی وبا کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے۔معروف گلوکار و میزبان فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے قریبی دوست جمی گالن کی موت پر تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نیویارک میں موجود اپنے ایک قریبی دوست سے محروم ہوگئے ہیں۔فخر عالم کا کہنا تھا کہ جمی گالن باکسر، فائٹر اور دلوں کے چمپئن تھے، انہوں نے بتایا کہ جمی نے انہیں ہارلیم کی ثقافت کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کیں۔فخر عالم نے لکھا کہ فٹبال کے ‘دادا’ مانے جانے والے جمی نے انہیں اپنی باکسنگ سمیت زندگی کی دیگر کہانیاں بھی سنائیں۔انہوں نے اپنے دوست کی موت پر تعزیتی پیغام شیئر کرتے ہوئے دوسری دنیا میں آسانی ی دعا کی۔واضح رہے کہ نیویارک میں موجود 89 سالہ جمی گالن میں اپریل کے اواخر میں کورونا کی علامات پائی گئیں جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کروایا گیا۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل