سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں بھارت کا اضافی ٹیسٹ نہ کھیلنے اور سیریز میں پانچواں ٹیسٹ کھیلنے کی تجویز کو تسلیم نہ کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کے خلاف اضافی ٹیسٹ کے بجائے 2 اضافی ون ڈے میچز کھیلنے پر رضا مند ہو سکتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 4 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی آسٹریلیا بھارت سیریز نومبر تا جنوری شیڈول ہے ، تاہم کورونا وائرس کے باعث آسٹریلیا بھارت سیریز کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ نے اکتوبر نومبر میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے التوا کی امید لگا رکھی ہے اور اس نے اکتوبر نومبر میں آئی پی ایل کرانے کی منصوبہ بندی شروع کی ہوئی ہے۔
لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل
کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل