حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ارتغرل کے مداحوں نے ڈرامے میں کوہلی اور عثمان شنواری کے ہم شکل ڈھونڈ لیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر حال ہی میں نشر کیے جانے والے شہرہ آفاق ڈرامے ارتغرل کے ہر جگہ چرچے ، ارتغرل کے مداحوں نے ڈرامے میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان شنواری کے ہم شکل کو بھی ڈھونڈ لیا ہے۔اس ضمن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں انھوں نے ڈرامے کے ایک کردار کی تصویر شیئر کی جو کہ کافی حد تک ویرات کوہلی سے مشابہت رکھ رہا تھا۔دوسری جانب ایک صارف نے ارتغرل کے ایک اور کردار کی تصویر شیئر کی جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عثمان شنواری سے مل رہا تھا۔ بعدازاں ٹوئٹر پر ویرات کوہلی اور عثمان شنواری جیسے دکھنے والے ارتغرل کے کرداروں کی تصاویر کو شیئر اور ری ٹوئٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا اور صارفین کا کہنا ہے کہ یہ دونوں واقعی کھلاڑیوں سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل