حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ٹینس اسٹار سارہ محبوب نے ثانیہ مرزا کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی نمبر ون ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنا ڈریم پئیر بتاتے ہوئے ڈبلز میں ان کیساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویومیں ٹینس پلیئر سارہ محبوب نے کہا کہ ثانیہ مرزا نے بھارت کی مسلم پلیئر کی حیثیت سے بہت کچھ حاصل کیا ہے، وہ خطے کی ویمن ٹینس پلیئرز کیلئے متاثر کن شخصیت ہیں۔سارہ نے کہا کہ میں ثانیہ مرزا کے ساتھ پئیر بنا کر ولیمز سسٹرز کے خلاف کھیلنا چاہوں گی کیونکہ ولیمز سسٹرزکی جوڑی کی ڈبلز میں کامیابیاں غیر معمولی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ٹینس کورٹ میں راجر فیڈرر میرے آئیڈیل کھلاڑی ہیں، مکسڈ ڈبلز میں ان کے ساتھ پئیر بنائوں گی۔سارہ محبوب نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ مکسڈ ڈبلز میں راجر فیڈرر کے ساتھ مل کر رافیل نڈال اور ماریا شراپووا کا مقابلہ کروں گی ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل نے میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں تین سال کی پابندی کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو دو مختلف ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی اسمارہ 8 برس کی ہوگئیں ، شاہد آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔اسمارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سوشل میڈیا بالخصوص ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار ... تفصیل